محسن
جمعہ , 07 جولائی 2023ء
(115) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : شہر بھر میں تجاوزات کی
بھر مار ، چیف آفیسر کاروائی کرنے سے گریزاں ، شہریوں کا پیدل گزرنا بھی دشوار ہو
گیا اعلی حکام نوٹس لیں - تفصیلات کے مطابق چوک الہ آباد میں تجاوزات کی وجہ سے
شہریوں کا پیدل گزرنا بھی دشوار ہو چکا ہے - دکانداروں نے اپنے آگے ریڑھیوں کی ڈبل
لائن دونوں سائیڈوں پر لگوا رکھی ہیں - ٹرانسپورٹ تو دور کی بات یہاں سے پیدل
گزرنا بھی انتہائی مشکل ہو چکا ہے گھریلو خواتین جو کہ خریداری کے لیے آتی ہیں
انہیں خود کو محفوظ رکھنا دشوار ہو چکا ہے-