محسن
جمعرات , 06 جولائی 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے سے بچنے کے لیے اغواء کا خود ساختہ ڈرامہ رچایا - پولیس نے
نوجوان کو حراست میں لیکر ضروری کاروائی شروع کر دی - پکھو کے رہائشی ساحل کیخلاف
مقامی پولیس سٹیشن میں لڑکی کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج تھا جس سے بچنے کے لیے
ساحل کی ماں کی مدعیت میں اغواء کی تحریری درخواست جمع گزشتہ رات ساحل نے اپنے
اغواء کا خود ساختہ ڈرامہ رچا کر خود کو زخمی کر کے جھوٹے مقدمے کے اندراج کی کوشش
کی -