محسن
جمعہ , 07 جولائی 2023ء
(117) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ صدر پھول نگر کی حدود
میں شادی شدہ خاتون نے گھویلو حالات سے پریشان ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی
کر لی - تفصیلات کے مطابق دینا ناتھ کی
رہائشی نے گھریلو حالات سے پریشان ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی -
حالت غیر ہونے پر دیناناتھ ہسپتال میں منتقل کیا گیا مگر حالت تشویشناک ہونے پر
ڈاکڑز نے جناح ہسپتال منتقل کیا مگر جانبرنہ ہوسکی اور دوران علاج ہی دم توڑ گئی -
پولیس تھانہ صدر پھول نگر مصروف تفتیش ہے -