بدھ , 05 فروری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

نامعلوم بچہ ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ گیا

نامعلوم بچہ ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ گیا

قصور : قصور کے نواح میں نامعلوم 12سالہ بچے کی ہلاکت ہوگئی ، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ قصور گارڈن سے ایک نامعلوم 12سالہ بچہ گرا ہوا ملا جس کی طبیعت ناساز تھی مقامی لوگوں نے بچے کو ... مزید پڑھیں
تیز رفتار کار نہر میں جا گری ، 2 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار نہر میں جا گری ، 2 افراد جاں بحق

چونیاں : چونیاں کے علاقے میں تیز رفتار کار نہر میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے - تفصیلات کے مطابق حبیب آباد چونیاں روڈ سدھا اوتاڑ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر بی ایس لنک نہر میں جاگری ،& ... مزید پڑھیں
 اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

چونیاں : اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں سستا آٹا خریدنا ایک خواب بن گیا چند ماہ قبل 65 روپے فی کلو فروخت ہونے والا آٹا 150 روپے فی کلو میں  فروخت ہونے لگا دس کلو آٹے کا تھیلا 650 ... مزید پڑھیں
شہر کے مختلف علاقوں میں ڈینگی ٹیموں کی چیکنگ

شہر کے مختلف علاقوں میں ڈینگی ٹیموں کی چیکنگ

قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی پر اینٹامالوجسٹ محمد خرم ابراہیم کی شہر کے مختلف علاقوں میں دینگی ٹیموں کی چیکنگ ، فیلڈ میں حاضری اور ڈینگی سرویلنس کے عمل کو چیک کیا – تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ای ... مزید پڑھیں
بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں غنڈوں نے دھاوا بول دیا

بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں غنڈوں نے دھاوا بول دیا

قصور : بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں غنڈوں کے جتھے نے دھاوا بول دا - 8تفصیلات کے مطابق قصور بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں چالیس نامعلوم غنڈوں کے جتھے نے دھاوا بول دیا ڈیوٹی پر معمور لیڈی ڈاکٹر اور ... مزید پڑھیں
ضلع بھر میں فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد

ضلع بھر میں فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد

قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر ضلع بھر میں دفعہ 144 لگا دی ، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور سموگ اور کنٹرول کرنے کے لیے یہ پابندی لگائی گئی ہے - تفصیلات کے مطابق ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا بس ، ٹرک اڈوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا بس ، ٹرک اڈوں کا دورہ

قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر کا بس ٹرک اڈوں کا دورہ سہولیات کا جائزہ لیا - تفصیلات کے مطابق  اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا امجد محمود نے بس اور ٹرک اڈوں کا دورہ کر کے و ... مزید پڑھیں
پرفیسر سیف اللہ قصوری نے سردار منیر حسین کے ڈیرہ پر انتخابی دفتر  کا افتتاح کر دیا

پرفیسر سیف اللہ قصوری نے سردار منیر حسین کے ڈیرہ پر انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا

کنگن پور : امیدوار صوبائی اسمبلی سردار منیر حسین نے حلقہ پی پی 180 میں مفسر قرآن ہردلعزیز شخصیت پروفیسر سیف اللہ قصوری کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اور اپنے ڈیرہ پر انتخابی دفتر کا باقاعدہ افتت ... مزید پڑھیں
کنگن پور میں کھلی کچہری کا انعقاد

کنگن پور میں کھلی کچہری کا انعقاد

کنگن پور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے کنگن پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا - سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات کی ، تفتیشی افسران سے مقدمات کی تفصیلات دریافت کی ، شہریوں کی پولیس کے مت ... مزید پڑھیں
منشیات فروش چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات فروش چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

پھول نگر : پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، پولیس تھانہ سٹی کو اطلاع ملی کہ ویلکم گیٹ کے قریب منشیات فوش چرس بیچ رہا ہے - سٹی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے شاہد نامی نوجوان ک ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now