اتوار , 08 ستمبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

منشیات فروش چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات فروش چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
محسن پیر , 09 اکتوبر 2023ء (655) لوگوں نے پڑھا
پھول نگر : پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، پولیس تھانہ سٹی کو اطلاع ملی کہ ویلکم گیٹ کے قریب منشیات فوش چرس بیچ رہا ہے - سٹی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے شاہد نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا اور ڈیڑھ کلو چرس بر آمد کر کے مقدمہ درج  کر لیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now