محسن
جمعہ , 13 اکتوبر 2023ء
(599) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں نامعلوم 12سالہ
بچے کی ہلاکت ہوگئی ، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ قصور گارڈن سے
ایک نامعلوم 12سالہ بچہ گرا ہوا ملا جس کی طبیعت ناساز تھی مقامی لوگوں نے بچے کو
بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور پہنچا دیا جہاں پر بچہ زندگی کا بازی ہا ر
گیا، پولیس مصروف کاروائی ہے