محسن
بدھ , 11 اکتوبر 2023ء
(581) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : اشیاء خوردونوش کی قیمتیں
آسمان سے باتیں کرنے لگیں سستا آٹا خریدنا ایک خواب بن گیا چند ماہ قبل 65 روپے فی
کلو فروخت ہونے والا آٹا 150 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا دس کلو آٹے کا تھیلا 650 روپے
میں مل جاتا تھا لیکن اب وہی دس کلو آٹے کا تھیلا 1400 روپے میں فروخت ہو رہا ہے -
اس طرح دال اور چینی بھی بہت مہنگی ہوچکی ہیں - مہنگائی کے اس دور میں غریب عوام
کا جینا محال ہو گیا ہے -