محسن
بدھ , 11 اکتوبر 2023ء
(772) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی پر
اینٹامالوجسٹ محمد خرم ابراہیم کی شہر کے مختلف علاقوں میں دینگی ٹیموں کی چیکنگ ،
فیلڈ میں حاضری اور ڈینگی سرویلنس کے عمل کو چیک کیا – تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ
اینٹا مالوجسٹ محمد خرم ابراہیم نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے وہاں پر ان
ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی کی حاضری سرویلنس کے عمل اور مختلف مقامات پر ڈینگی لاروا
کو چیک کیا -