محسن
پیر , 09 اکتوبر 2023ء
(655) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے
کنگن پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا - سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات
کی ، تفتیشی افسران سے مقدمات کی تفصیلات دریافت کی ، شہریوں کی پولیس کے متعلق
شکایات کو سنا اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے -