محسن
بدھ , 11 اکتوبر 2023ء
(449) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : چونیاں کے علاقے میں تیز
رفتار کار نہر میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے - تفصیلات کے مطابق حبیب آباد
چونیاں روڈ سدھا اوتاڑ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر بی ایس لنک نہر میں
جاگری ، معلومات کے مطابق کار میں سوار افراد کے نام حاجی جمیل اور
اسداللہ ، ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے تاہم تیں
گھنٹے کے آپریشن کے دوران لاشوں یا کار کا پتہ نہیں چل سکا -