محسن
بدھ , 11 اکتوبر 2023ء
(485) لوگوں نے پڑھا
قصور : بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور
میں غنڈوں کے جتھے نے دھاوا بول دا - 8تفصیلات کے مطابق قصور بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال
میں چالیس نامعلوم غنڈوں کے جتھے نے دھاوا بول دیا ڈیوٹی پر معمور لیڈی ڈاکٹر اور
دیگر عملے پر گالم گلوچ اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا پولیس نے چالیس نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر
لیا -