جمعہ , 27 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

میرا مشن الہ آباد کو خوبصورت بنانا ہے، عدنان بدر

میرا مشن الہ آباد کو خوبصورت بنانا ہے، عدنان بدر

الہ آباد کو خوبصورت بنانا میرا مشن ہے ناجائز تجاوزات کی زد میں آنے والوں سے معذرت خواہ ہوں ان کے ساتھ کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے نا ہی میرا مقصد کسی کے کاروبار کو نقصان پہنچانا ہے۔ وقت آنے پر لوگ مجھے ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر فیلڈ میں ان ایکشن، گران فروشوں کے خلاف کاروائیاں

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر فیلڈ میں ان ایکشن، گران فروشوں کے خلاف کاروائیاں

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر فیلڈ میں ان ایکشن ہوگئے۔ تازہ خبر میں کم پیمانے والے اور سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے پٹرول پمپس کی چیکنگ ہوئی۔ اس موقع پر بھاری جرمانے عائد ک ... مزید پڑھیں
الہ آباد کے نواحی گاؤں سے عمران جمیل دو دن سے لاپتہ

الہ آباد کے نواحی گاؤں سے عمران جمیل دو دن سے لاپتہ

چونیاں، شہر آلہ آباد کے نواحی گاؤں سے عمران جمیل دو دن سے لاپتہ ہیں۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ پولیس آلہ آباد کو شک ہونے کے باوجود کہ کون ملوث ہوسکتا ہے ابھی تک کوئی اقدامات نہیں کیے گیے بچہ کس حالت می ... مزید پڑھیں
مغوی بے ہوشی کی حالت میں لب سڑک اڈا بقا پور  سے پولیس نے برآمد کرلیا

مغوی بے ہوشی کی حالت میں لب سڑک اڈا بقا پور سے پولیس نے برآمد کرلیا

چونیاں، تھانہ الہ آباد کی حدود بر لب سڑک اڈا بقا پور  سے ایک شخص بعمر 30 سال بے ہوشی کی حالت میں ڈھونڈھ  لیا گیا۔ تھانہ الہ آباد کو صبحِ 5 بجے ایک کال موصول ہوئی کہ ایک شخص بے ہوش سڑک کنارے پڑا ہ ... مزید پڑھیں
بونگی کلیاں کے پانچ مقتولین کے تمام نامزد ملزمان گرفتار

بونگی کلیاں کے پانچ مقتولین کے تمام نامزد ملزمان گرفتار

چونیاں، الہ آباد بونگی کلیاں کے پانچ مقتولین کے تمام نامزد ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔  تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بونگی کلیاں کے گزشتہ دنوں قتل ہونے والے پانچ باپ بیٹوں کے قاتلوں کو الہ آباد پ ... مزید پڑھیں
مٹھیاں والا کھوہ افسوسناک واقعے میں غریب مزدور کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

مٹھیاں والا کھوہ افسوسناک واقعے میں غریب مزدور کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

چونیاں، الہ آباد کے نواحی گاؤں مٹھیاں والا کھوہ افسوسناک واقعے میں مبینہ طور پر غریب مزدور کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی  ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دینی تعلیم دینے والی معلمہ نے اوباش لڑکوں سے ... مزید پڑھیں
گاؤں فتح محمد میں محنت کش غریب کے گھر پر فائرنگ سے بچی سمیت 3 افراد زخمی

گاؤں فتح محمد میں محنت کش غریب کے گھر پر فائرنگ سے بچی سمیت 3 افراد زخمی

چونیاں، کنگن پور کے نواحی گاؤں فتح محمد میں محنت کش غریب کی زندگی اجیرن کردی گئی۔ میاں وسیم ولد محمد اسلم نامی زمیندار کھیتوں میں بکریاں داخل ہونے پر مسلسل تین دن سے اسے ہراساں کرتا رہا۔ صرف بکر ... مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے خلاف صف اول کے سپاہی کورونا وائرس کا شکار

کورونا وائرس کے خلاف صف اول کے سپاہی کورونا وائرس کا شکار

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں صف اول کے سپاہی پولیس اہلکار خود بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے، قصورمیں فرائض کی ادائیگی کے دوران سات پولیس افسران و اہلکارروں کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ تھا ... مزید پڑھیں
الہ آباد میں دو گروپوں میں فائرنگ، راہگیر جاں بحق

الہ آباد میں دو گروپوں میں فائرنگ، راہگیر جاں بحق

چونیاں، رات گئے تحصیل چونیاں کے قصبے الہ آباد میں ہوٹل پر بیٹھے افراد اور نامعلوم ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ سے راہگیر جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی تحصیل چونیاں کے قصبے الہ آباد کے ہوٹل ا ... مزید پڑھیں
ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا

ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا

چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا، متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے جبکہ الہ آباد کے متاثرہ علاقوں کو پولیس نے سیل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چونیا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now