جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بونگی کلیاں کے پانچ مقتولین کے تمام نامزد ملزمان گرفتار

بونگی کلیاں کے پانچ مقتولین کے تمام نامزد ملزمان گرفتار
پیر , 28 ستمبر 2020ء (159) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، الہ آباد بونگی کلیاں کے پانچ مقتولین کے تمام نامزد ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔  تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بونگی کلیاں کے گزشتہ دنوں قتل ہونے والے پانچ باپ بیٹوں کے قاتلوں کو الہ آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے پانچوں ملزمان ایف آئی آر میں نامزد تھے پولیس کاروائی کو آگے بڑھا رہی ہے۔ لوگوں کا جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ساتھ ساتھ لوگوں کی جانب سے مقتولین کے ملزمان گرفتار کرنے پر ایس ایچ او الہ آباد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now