جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مٹھیاں والا کھوہ افسوسناک واقعے میں غریب مزدور کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

مٹھیاں والا کھوہ افسوسناک واقعے میں غریب مزدور کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
اتوار , 23 اگست 2020ء (182) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، الہ آباد کے نواحی گاؤں مٹھیاں والا کھوہ افسوسناک واقعے میں مبینہ طور پر غریب مزدور کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی  ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دینی تعلیم دینے والی معلمہ نے اوباش لڑکوں سے پیسے لے کر اپنی ہی 13 سالہ معصوم شاگرد کی عزت تار تار کروا دی۔ مظلوم خاندان انصاف کیلیئے دربدر ہوگیا۔  ملزمان کی طرف سے قتل کی دھمکیاں بھی ملیں ساتھ ساتھ زبردستی گاؤں سے دھکے مار کر نکال دیا۔  مظلوم محمد رفیق کی اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی گئی۔ مقامی پریس اور صحافیوں نے بھی پرزور مطالبہ کیا ہے کہ گنہگاروں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now