جمعرات , 26 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

تلونڈی سوئی گیس ہسپتال نادرا کا دفتر نہ ہونے کی وجہ سے عوام دربدر

تلونڈی سوئی گیس ہسپتال نادرا کا دفتر نہ ہونے کی وجہ سے عوام دربدر

چونیاں، تلونڈی میں سوئی گیس، ہسپتال نہ نادرا کا دفتر، عوام دربدر ہونے پر مجبور ہیں۔ ہزاروں کی آبادی پر مشتمل علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ شہریوں کو کھڈیاں، الہ آباد، چونیاں اور قصور کا رخ ... مزید پڑھیں
سرکاری زمین واگزا کرانے کے بعد دوبارہ قبضہ مافیا کے قبضے میں

سرکاری زمین واگزا کرانے کے بعد دوبارہ قبضہ مافیا کے قبضے میں

چونیاں کے گردونواح میں لاکھوں روپے خرچ کرکے سرکاری زمین واہ گزار کروانے کے بعد دوبارہ تحصیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے قبضہ مافیاء قبضہ جمانے لگا، سینکڑوں ایکڑ سرکاری زمین پر بااثر زمینداروں نے ب ... مزید پڑھیں
چونیاں ٹو لاہور اے سی کوچز اے سی کے کرایہ میں بغیر اے سی سفر کروانے لگے

چونیاں ٹو لاہور اے سی کوچز اے سی کے کرایہ میں بغیر اے سی سفر کروانے لگے

چونیاں، انکشاف ہوا ہے کہ چونیاں ٹو لاہور جانے والی اے سی کوچز جنہوں نے اے سی تو بند کردیئے ہیں وہ بغیر اے سی کے بھی کرایہ اے سی والا لے رہے ہیں۔ عوام نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ ... مزید پڑھیں
غیر قانونی قبضہ مافیا نے غلہ منڈی کی آمدورفت کو مشکل بنا دیا

غیر قانونی قبضہ مافیا نے غلہ منڈی کی آمدورفت کو مشکل بنا دیا

چونیاں میں پرانی غلہ منڈی میں آمدورفت دشوار ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق دکانداروں اور ناشتے کے ہوٹل والوں نے اپنی حدود میں اضافہ کرنا شروع کردیا جس کی وجہ سے لوگوں کو آنے جانے میں بہت دشواری کا ... مزید پڑھیں
ریٹائرڈ ہونے والے قانونگو حاجی الطاف کو اسسٹنٹ کمشنر کا خراج تحسین

ریٹائرڈ ہونے والے قانونگو حاجی الطاف کو اسسٹنٹ کمشنر کا خراج تحسین

اسسٹنٹ کمشنر آفس تحصیل چونیاں سے ریٹائرڈ ہونے والے قانونگو حاجی الطاف کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ایمانداری اور نیک نیتی سے سروس پیریڈ مکمل کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کا حاجی الطاف کو ... مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹور پر چینی من پسند افراد کو دی جانے لگی

یوٹیلیٹی اسٹور پر چینی من پسند افراد کو دی جانے لگی

چونیاں، یوٹیلیٹی اسٹورز ڈاکخانہ بازار چونیاں والوں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں ہیں۔ اپنے تعلق کے لوگوں کو چینی دی جانے لگی جبکہ عام شہریوں کیلئے چینی یوٹیلیٹی اسٹورز پر نایاب ہوگئی۔ کچھ شہر ... مزید پڑھیں
محمد ریاض المعروف ریاض گارمینٹس والے وفات پاگئے ہیں

محمد ریاض المعروف ریاض گارمینٹس والے وفات پاگئے ہیں

چونیاں، محمد ریاض المعروف ریاض گارمینٹس والے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم محمد مشتاق احمد اور حاجی مختار بھولا اور محمد اشفاق عرف شاکر کے بھائی تھے۔ نماز جنازہ 12 بجے دن بجے غلہ منڈی والے جنازہ گاہ میں ... مزید پڑھیں
11 اکتوبر بروز اتوار کو خانزادہ پولی کلینک میں فری میڈیکل چیک اپ ہوگا

11 اکتوبر بروز اتوار کو خانزادہ پولی کلینک میں فری میڈیکل چیک اپ ہوگا

چونیاں، خانزادہ پولی کلینک اینڈ لیبارٹری محلہ تالاب والا چونیاں کی انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل چیک اپ ساتھ ساتھ جلد اور دل کی بیماریوں کا چیک اپ 20 فیصد رعایت کے ساتھ کرنے پیشکش کی گئی ہے اس حو ... مزید پڑھیں
خاتون پر شوہر کی جانب سے مبینہ گھریلو تشدد

خاتون پر شوہر کی جانب سے مبینہ گھریلو تشدد

چونیاں، الہ آباد  تھانہ میں سائل علی اکبر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی کہ اس کی ہمشیرہ کو اس کے بہنوئی نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ سائل نے اپنے بہنوئی پر جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کی زخمی بہن نے ب ... مزید پڑھیں
الصداقت بازار حاجی محمد اشرف کے گھر میں ڈکیتی کرتے مجرم گرفتار

الصداقت بازار حاجی محمد اشرف کے گھر میں ڈکیتی کرتے مجرم گرفتار

چونیاں، الہ آباد محلہ الصداقت بازار میں حاجی محمد اشرف کے گھر میں ڈکیتی کرتے ہوئے ایک ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ مالک مکان حاجی محمد اشرف گھر میں نہیں تھا آج صبح گھر آیا تو دیکھا کہ تالے ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now