پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(714) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، خانزادہ پولی کلینک اینڈ لیبارٹری محلہ تالاب والا چونیاں کی انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل چیک اپ ساتھ ساتھ جلد اور دل کی بیماریوں کا چیک اپ 20 فیصد رعایت کے ساتھ کرنے پیشکش کی گئی ہے اس حوالے سے کیمپ 11 اکتوبر بروز اتوار کو خانزادہ پولی کلینک میں ہوگا۔ اس موقع پر لیبارٹری فیسز میں 50 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔