پیر , 12 اکتوبر 2020ء
(364) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، انکشاف ہوا ہے کہ چونیاں ٹو لاہور جانے والی اے سی کوچز جنہوں نے اے سی تو بند کردیئے ہیں وہ بغیر اے سی کے بھی کرایہ اے سی والا لے رہے ہیں۔ عوام نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ اداروں سے ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔