پتوکی،سابقہ جھگڑے کی رنجش پر دو گروپوں میں فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ،پانچ شدید زخمی
پتوکی : نواحی گائوں بھونیکی میں سابقہ جھگڑے کی
رنجش کی بنا پر دو گروپوں میں لڑائی اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور
پانچ شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گائوں بھو ... مزید پڑھیں
