جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور میں آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سائیکل ریلی کا اہتمام

کنگن پور میں آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سائیکل ریلی کا اہتمام
محسن منگل , 21 فروری 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
 آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کنگن پور کے زیر اہتمام کل 10بجے سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں تمام پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے پرنسپلز پر مشتمل ریلی مرکزی مسجد سے شروع ہو کر باب کنگن پور تک اختتام پذیر ہو گی صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کنگن پور سید راشد شاہ بخاری نے کہا کہ دوست احباب بچوں کو اور خود بھی سائیکل کے اہتمام کو یقینی بنائیں اس سے  صحت مند زندگی گزارنے میں مدد بھی ملے گی- 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now