جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری جلد کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری جلد کھیتوں میں  منتقل  کرنے کی ہدایت
محسن پیر , 20 فروری 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری جلد کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکارمرچ کی پنیری کی کاشت کیلئے ایسی زرخیز زمین کا انتخاب کریں جس میں نامیاتی مادہ وافرمقدارمیں موجود ہوکیونکہ ایسی زمین نمی دیر تک برقراررکھنے کی صلاحیت کی حامل ہوتی ہے اورمرچ کی جڑیں زمین کے نیچے سے آسانی سے خوراک حاصل کرکے خوب نشوونما پاتی ہیں-

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now