محسن
پیر , 20 فروری 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ داؤ کے موڑ چونیاں روڈ پر ناکہ لگا کر پانچ
کس مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر فیکٹری ورکروں کی بس اور مسافر وین کو روک کر لوٹ لیا ڈاکو فیکٹری ورکرز اور مسافروں سے نقدی رقم،موبائل
فون اور 1راہگیر سے موٹر سائیکل وغیرہ چھین کر فرار ہوگئے متاثرہ شہریوں نے مقدمہ
اندراج کیلئے تھانہ صدر پتوکی میں درخواستیں جمع کروادیں۔