جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ، اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتیں مقرر

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی  کا اجلاس ، اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتیں مقرر
محسن پیر , 20 فروری 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
 قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے  زیرصدرات ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس  ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا – اجلاس میں  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرر ، اسسنٹ کمشنر قصور ، ڈی او انڈسٹریز ، انجمن تاجران کے عہدیداران سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے جبکہ اسسنٹ کمشنر چونیاں ، اسسنٹ کمشنر پتوکی  ، اسسنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی - اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتیں مقرر کی گئیں جن میں چاول باسمتی سپر300 روپے فی کلو گرام، دال چنا باریک 220روپے فی کلو دال چنا موٹی 230روپے فی کلو دال مسور موٹی 245روپے فی کلو دال ماش 410 روپے فی کلو گرام ، دال مونگ 240روپے فی کلو گرام ،سیاہ چنا باریک 210روپے فی کلو گرام سیاہ چنا موٹا 220روپے فی کلو گرام سفید چنا باریک 310روپے سفید چنا موٹا 350،بیسن 230روپے فی کلو گرام چینی بمطابق گورنمنٹ پالیسی  روٹی تندوری 100گرام 15روپے ،سادہ نان 100گرام 20روپے ، گوشت چھوٹا(مٹن) 1300روپے فی کلو ، گوشت بڑا600روپے فی کلو ، دودھ کلو فی لیٹر 120روپے ، دہی 130روپے فی کلو ، گوشت برائلر ، سبزی و فروٹ ، انڈے فی درجن بمطابق نرخ نامہ مارکیٹ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر ہونگے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now