محسن
پیر , 20 فروری 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور ارشد بھٹی نے وہیکل
انسپیکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کا افتتاح کردیا- اس موقع پر سکرٹری ڈی آر ٹی اے
حافظ عثمان احمد اور ٹرانسپورٹرز بھی موجود تھے – متعلقہ افسران کی گاڑیوں کی
انسپیکشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی –گاڑیوں کی انسپیکشن اور سرٹیفکیشن کے نظام کے
تمام مراحل کا تفصیلی جائز لیا-اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے وہیکل انسپیکشن اینڈ
سرٹیفکیشن سسٹم کا کے آفس میں پودا بھی لگایا -