جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

قصور پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن
محسن پیر , 20 فروری 2023ء (64) لوگوں نے پڑھا
قصور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 15 پتنگ فروش گرفتار کر کے 1 ہزارپتنگیں اور سینکڑوں کیمیکل کی گوٹ برآمد کرلی  – ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو  نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ قصور پولیس نے پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 15 پتنگ فروشوں کو گرفتاراور ان کے قبضے سے 1 ہزار سے زائد پتنگیں اور سینکڑوں کیمیکل کی گوٹ برآمد کی ہیں  - انہوں نےکہاکہ تھانہ بی ڈویژن قصور پولیس نے 6 ،صدر قصور پولیس نے 2 جبکہ مصطفی آباد پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتارکیا ہے – انہوں نے کہا کہ پتنگ بازی خونی کھیل ہے ، کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now