جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال (کنگن پور) میں مریض بچوں کو بلڈ لگانے کا سلسلہ جاری ہے

احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال (کنگن پور) میں مریض بچوں کو بلڈ لگانے کا سلسلہ جاری ہے
محسن منگل , 21 فروری 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
اگر آپ خالصتاً رب العالمین کیلئے کام کرتے ہیں، تو بے شک رب العالمین اپنے بندوں کی محنتوں کو ضائع نہیں ہونے دیتا، الحمد لله کل تک ایک  خواب کی صورت نظر آنے والا ہسپتال آج حقیقت بن  چکا ہے، احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال میں مریض  بچوں کو مفت بلڈ لگایا جاتا ہے اور آنے والے مریض بچوں کو پیار سے خوش آمدید کہا جاتا ہے- مریض بچوں کو جوس یا کھانا پیش کیا جاتا ہے- احمد  تھیلیسیمیا کیئرہسپتال میں بچوں کا پورا خیال کیا جاتا ہے - ہم رب العالمین کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے زندگی کو ترستی انسانیت کی امید ہمیں بنایا ہے، اور ہم سے انسانیت کی خدمت کا کام لیا ہے  تو آئیں ہم سب اس جذبے اور ہمت کے ساتھ اس انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھیں، اپنا بلڈ تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو عطیہ کریں ، اور ان معصوم کلیوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now