جمعرات , 26 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

کام نہ  کرنے والے افسران کی ضلع قصور میں کوئی جگہ نہیں ، ڈپٹی کمشنر

کام نہ کرنے والے افسران کی ضلع قصور میں کوئی جگہ نہیں ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر قصورمحمد ارشد بھٹی نے کہا کہ کام نہ کرنیوالے افسران کی ضلع قصور میں کوئی جگہ نہیں‘ کام سے عزت ہے جو افسران کام کرینگے صرف وہی ضلع میں تعینات رہیں گے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈی سی ... مزید پڑھیں
ایس ایچ او منڈی احمد آباد حافظ اطہررشید کا منشیات فروشوں  کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ او منڈی احمد آباد حافظ اطہررشید کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ  او منڈی احمد آباد حافظ اطہر رشید کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، منشیات فروش قمیش جٹ کو نزیر احمد اے ایس آئی نے گرفتار کرکے قبضہ میں سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی آبادی عل ... مزید پڑھیں
12 سالہ محمد احمد نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی

12 سالہ محمد احمد نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی

 قصور : منڈی احمد  آباد میں 12 سالہ محمد احمد نے اپنے آپ کو پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی – اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور بچے کو ہسپتال منتقل کردیا -  ... مزید پڑھیں
الہ آباد میں جی ایس ایم ٹریننگ لیب کا افتتاح

الہ آباد میں جی ایس ایم ٹریننگ لیب کا افتتاح

شہر الہ آباد میں GSM ٹریننگ لیب کا آغاز کر دیا گیا ہے. شفقت رسول المشہور ماسٹر موبائل والوں نے میٹرک، ایف اے کے سٹوڈنٹس کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ہارڈویئر اور سوفٹ ویئر کلاسز کا آغاز کر دیا ہ ... مزید پڑھیں
کاشتکاروں کو کماد کی کھوری کو جلاکر تلف کرنے کی ہدایت،محکمہ زراعت قصور

کاشتکاروں کو کماد کی کھوری کو جلاکر تلف کرنے کی ہدایت،محکمہ زراعت قصور

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی کھوری کو جلاکر تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ اگر اس میں گھوڑا مکھی کا طفیلی کیڑا موجودہوتو پھرکھوری جلانے سے اجتناب کریں یا کھوری کھیت سے باہر رکھ لیں ... مزید پڑھیں
کاشتکار کریلے کی کاشت مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں، ماہر زراعت

کاشتکار کریلے کی کاشت مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں، ماہر زراعت

ماہر زراعت وسابق ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) قصورنوید امجد نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ کریلے کی کاشت مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں۔ انہوں نے اے پی پی کوبتایا کہ کاشتکار ایسی اقسام کا استعما ... مزید پڑھیں
اوباش  نے  10سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے 10سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پتوکی کے نواحی گائوں جاوید نگر حبیب آباد میں اوباش نے دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق جاوید نگر حبیب آباد میں رہایش پذیر شہزاد کی دس سالہ بیٹی مسکان قران پاک لینے کے ... مزید پڑھیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کریک ڈاؤن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کریک ڈاؤن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کھڈیاں خاص میں کریک ڈاؤن‘جعلی دودھ تیار کرنیوالا سپلائر پکڑا گیا،1300 لیٹر مضر صحت دودھ نامی سفید محلول تلف۔تفصیلات کیمطابق پنج ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیدہ تہنیت بخار ... مزید پڑھیں
ضلع قصور کے کالج نے کھیلوں کے مختلف مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ضلع قصور کے کالج نے کھیلوں کے مختلف مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ضلع قصور کے کالجز نے ڈویژن کی سطح پر کھیلوں کے مختلف مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈویژن کی سطح پر کالجز کے درمیان مختلف مقابلہ جات کا انعقاد ہوا۔ ضلع قصور کی گورنمنٹ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now