12 سالہ محمد احمد نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی
12 سالہ محمد احمد نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی
محسن
ہفتہ , 25 فروری 2023ء
(73) لوگوں نے پڑھا
قصور : منڈی
احمد آباد میں 12 سالہ محمد احمد نے اپنے
آپ کو پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی – اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی
اور بچے کو ہسپتال منتقل کردیا -