جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کریک ڈاؤن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کریک ڈاؤن
محسن جمعہ , 24 فروری 2023ء (111) لوگوں نے پڑھا
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کھڈیاں خاص میں کریک ڈاؤن‘جعلی دودھ تیار کرنیوالا سپلائر پکڑا گیا،1300 لیٹر مضر صحت دودھ نامی سفید محلول تلف۔تفصیلات کیمطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیری سیفٹی ٹیموں کا کھڈیاں خاص میں جعلی دودھ بنانے والے یونٹ پر چھاپہ مارکر سکشن پمپ، 10 پلاسٹک ڈرمز، 2 گیس سیلنڈرز، چولہا اور گاڑی ضبط کر لی اور موقع پر کیے جانے والے ٹیسٹ فیل آنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ دودھ میں فیٹ اور قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی۔جعلی دودھ بنانے والے 3 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج بھی کروا دیا گیا۔ 
  • لاہور فوڈ اتھارٹی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now