جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس
محسن ہفتہ , 25 فروری 2023ء (61) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیدہ تہنیت بخاری ، اسسٹنٹ کمشنرز قصور رضوان الحق پوری ، چونیاں محمد عامر بٹ ، کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ ، پتوکی محمد اویس چشتی ، ڈی ای انڈسٹریز محمد شفیق ، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمد حمزہ ، تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی ۔ اجلاس کو تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلاً بریفنگ دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی فرداً فرداً کارکردگی جس میں انسپیکشنز، جرمانے ، گرفتاری اور ایف آئی آرز کا اندراج شامل ہے کو چیک کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے کم انسپیکشنز والے مجسٹریٹس کو وارننگ دیتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ میٹنگ تک اپنی کارکردگی کو بہتر کریں ۔

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now