جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کاشتکار کریلے کی کاشت مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں، ماہر زراعت

کاشتکار کریلے کی کاشت مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں، ماہر زراعت
محسن جمعہ , 24 فروری 2023ء (60) لوگوں نے پڑھا
ماہر زراعت وسابق ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) قصورنوید امجد نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ کریلے کی کاشت مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں۔ انہوں نے اے پی پی کوبتایا کہ کاشتکار ایسی اقسام کا استعمال کریں جو بیماری کے خلاف قوت مدافعت رکھتی ہوں تاکہ ان سے زیادہ سے زیادہ پیداوارحاصل کی جاسکے۔ انہوں نے بتایا کہ وسطی پنجاب اورجنوبی پنجاب کے علاقے جن میں ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ جھنگ‘ فیصل آباد‘ رحیم یارخان‘ بہاولنگر‘ بہاولپور‘ لاہور‘ ملتان‘وہاڑی‘شیخوپورہ‘گجرات‘گوجرانوالہ‘حافظ آباد اوراوکاڑہ شامل ہیں کریلے کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے  -
  • کسان
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now