جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کام نہ کرنے والے افسران کی ضلع قصور میں کوئی جگہ نہیں ، ڈپٹی کمشنر

کام نہ  کرنے والے افسران کی ضلع قصور میں کوئی جگہ نہیں ، ڈپٹی کمشنر
محسن ہفتہ , 25 فروری 2023ء (85) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصورمحمد ارشد بھٹی نے کہا کہ کام نہ کرنیوالے افسران کی ضلع قصور میں کوئی جگہ نہیں‘ کام سے عزت ہے جو افسران کام کرینگے صرف وہی ضلع میں تعینات رہیں گے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈی سی کمیٹی روم میں ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ڈینگی تدارک کارروائیوں کو خود مانیٹر کریں اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کیا جائیگا-  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now