محسن
ہفتہ , 25 فروری 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
شہر الہ آباد میں GSM ٹریننگ لیب کا آغاز کر دیا گیا ہے.
شفقت رسول المشہور ماسٹر موبائل والوں نے میٹرک، ایف اے کے سٹوڈنٹس کے مستقبل کو
محفوظ بنانے کیلئے ہارڈویئر اور سوفٹ ویئر کلاسز کا آغاز کر دیا ہے. افتتاحی تقریب
میں مہمان خصوصی امید وار صوبائی اسمبلی چوہدری شمشاد جاوید صاحب نے موقع پر
اظہارِ خیال کرتے ہوئے GSM ٹریننگ لیب کے آغاز پر خراج تحسین پیش
کیا.