جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایس ایچ او منڈی احمد آباد حافظ اطہررشید کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ او منڈی احمد آباد حافظ اطہررشید کا منشیات فروشوں  کے خلاف کریک ڈاؤن
محسن ہفتہ , 25 فروری 2023ء (55) لوگوں نے پڑھا
ایس ایچ  او منڈی احمد آباد حافظ اطہر رشید کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، منشیات فروش قمیش جٹ کو نزیر احمد اے ایس آئی نے گرفتار کرکے قبضہ میں سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی آبادی علی میں  منشیات کا اڈا چلانے والا قمیش جٹ ایک دفعہ پھر قانون کے شکنجے میں آگیا – منڈی احمد آباد میں تھانہ میں ایف آئی آر درج - 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now