اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ساتھ میٹنگ کی
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد ہوا - جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے کی۔
اجلاس میں تحصیل پتوکی کے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ روزانہ کی بنیاد
پر سبز ... مزید پڑھیں
