محسن
بدھ , 01 مارچ 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد ہوا - جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے کی۔
اجلاس میں تحصیل پتوکی کے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ روزانہ کی بنیاد
پر سبزی منڈی، فروٹ منڈی اور کریانہ کی چیکنگ کرنے کا حکم دیا اور خلاف ورزی کرنے
والوں کے خلاف سخت کارروائی اور جرمانے عائد کیے گئے۔غیر حاضر پی سی ایمز کو شوکاز
نوٹس جاری کیے گئے -