محسن
منگل , 28 فروری 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 177 سردار ہارون احمد علی کا
شام کوٹ کہنہ میں شاندار استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی
و سماجی کاروباری شخصیات ملک غضنفر علی، ملک اسد علی آرائیں ،الحاج ملک صغیر احمد
اور بدر احمد ملک و دیگر نے امیدوار صوبائی اسمبلی سردار ہارون احمد علی کا شامل
کوٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اس موقع پر متعدد
افراد نے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا -