محسن
منگل , 28 فروری 2023ء
(137) لوگوں نے پڑھا
انتہائی افسوسناک خبر حاجی ہارون خاں اور چوہدری موسیٰ خاں آف
لنڈیانوالہ کے چھوٹے بھائی حاجی بنیامین خاں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مراٹیاں
کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو نوجوان موقع پر دم توڑ گئے ایک زخمی وفات پانے والوں میں سے سیاسی و سماجی شخصیت
چوہدری موسی خاں اور حاجی چوہدری ہارون خاں کا چھوٹا بھائی تھا -