جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

منہگائی کا جن بے قابو حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، حاجی عمران غوث

منہگائی کا جن بے قابو حکومت کے دعوے دھرے کے  دھرے رہ گئے ، حاجی عمران غوث
محسن پیر , 27 فروری 2023ء (168) لوگوں نے پڑھا
مہنگائی کا جن بے قابو ہونے سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے ،حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں اپنے بیان میں جنرل سیکرٹری انصاف لیبرونگ ڈسٹرک قصور حاجی عمران غوث نے کہ ہے کہ مہنگائی کاجن بے قابو ہونے سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے کرائم کی شرح میں بھی دن بھر دن اضافہ ہورہا ہے شہریوں کو پھل، دالیں اور چینی گھی اور آٹا جیسی روزمرہ کی اچیاء بھی سرکاری نرخ ٹھیلوں اور دکانوں سے غائب دوکاندار دونوں ہاتھوں سے عوام کو لو ٹنے لگے شہریوں کے مطابق لوگ گورنمنٹ نے بہت مایوس کیا ہے پرائس مانیٹرنگ ٹیم بھی حرکت میں نظر نہیں آرہی روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کوخودونوچ گھی اور پھلوں وغیرہ کے منہ نامہ دام وصول کیے جارہے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now