محسن
بدھ , 01 مارچ 2023ء
(74) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر کی ذیر صدارت مردم شماری کے حوالے سے جائزہ
اجلاس ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ عملہ
مردم شماری، پولیس افسران اور دیگر نے
شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے افسران کو ہدایات کی کہ مردم شماری کے
سلسلہ میں شہریوں سے احسن طریقے سے پیش آیا جائے۔ ڈی سی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ عملہ مردم شماری کے ساتھ تعاون کریں -