محسن
منگل , 28 فروری 2023ء
(61) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری
کے ہمراہ علی الصبح سلاٹر ہاوس کا دورہ۔ صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر سخت
اظہار برہمی، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی افس طلبی شہریوں کے لیے معیاری گوشت کی
فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا -