جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹروے پر خطرہ ناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

موٹروے پر خطرہ ناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج
محسن منگل , 28 فروری 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
پتوکی :  موٹر وے پولیس بیٹ نمبر 13  کی کاروائی خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے والے دو مزدا ٹرک ڈرائیوروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ میں مزدا ٹرک ڈرائیوروں نے نیشنل ہائی وے پر لکاسہ ہوٹل کے قریب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی مزدا ٹرک ڈرائیوروں نے دو دو افراد کو فرنٹ بمپر پر خطرناک انداز میں بٹھایا ہوا تھا دونوں ڈرائیورز انتہائی خطرناک ڈرائیونگ کر رہے تھے تھانہ صدر پتوکی پولیس نے موٹر وے پولیس سب انسپکٹر رئوف کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔
  • موٹروے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now