منگل , 24 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈی پی او قصور کی آئی جی پنجاب کے وثزن کے مطابق مختلف  آرگنائزیشنز/ این جی اوز کیساتھ میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او قصور کی آئی جی پنجاب کے وثزن کے مطابق مختلف آرگنائزیشنز/ این جی اوز کیساتھ میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی آئی جی  پنجاب  کے وثزن کے مطابق مختلف  آرگنائزیشنز/ این جی اوز کیساتھ میٹنگ کا انعقاد، تمام آرگنائزیشنز/ این جی اوز نے ضلع قصور میں تحفظ سنٹر کے قیام کے اق ... مزید پڑھیں
چونیاں پولیس کی کاروائی ، ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار

چونیاں پولیس کی کاروائی ، ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی کاروائی - موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث وارث عرف وارثی ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار - نقدی ایک لاکھ ... مزید پڑھیں
کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگر کی سردار اعجاز احمد ڈوگر انسپکٹر پنجاب پولیس کے ڈیرہ  پر آمد

کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگر کی سردار اعجاز احمد ڈوگر انسپکٹر پنجاب پولیس کے ڈیرہ پر آمد

سابق وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگر صاحب کی ڈیرہ سردار اعجاز احمد ڈوگر انسپکٹر پنجاب پولیس پر آمد جہاں پر انہوں نے سردار اعجاز احمد ڈوگر کے والد محترم سردار حکیم م ... مزید پڑھیں
چھانگا مانگا کے  جنگل میں آگ لگ گئ

چھانگا مانگا کے جنگل میں آگ لگ گئ

چونیاں :  چھانگا مانگا جنگل میں  آگ لگنے کا معاملہ مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الشکور منج نے اپنے دوستوں کو خوش کرنے کے لئے ہرن کا شکار کروانے کے لیےانسپکٹر علی ارقم سے آ گ ... مزید پڑھیں
سردار ندیم ارشد ڈوگر رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے

سردار ندیم ارشد ڈوگر رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے

الہ آباد : سردار ارشد ڈوگر آف اٹاری ورک کے بیٹے سردار ندیم ارشد ڈوگر رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے - شادی اور دعوت ولیمہ کی باوقار تقریب ان کے زرعی فارم میں منعقد ہو‏ئی - دعوت ولیمہ کی تقریب ا ... مزید پڑھیں
قصور میں پاک فوج کے زیر اہتمام آٹھ روزہ فری آئی کیمپ

قصور میں پاک فوج کے زیر اہتمام آٹھ روزہ فری آئی کیمپ

قصور میں پاک فوج کی زیراہتمام آٹھ روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں دوردراز کے علاقوں کے غریب لوگ کو صحت عامہ کی جدید سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں – حکام کے مطابق پاک فوج نے ... مزید پڑھیں
ڈاکوؤں  کی فائرنگ سے نوجواں جاں بحق

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجواں جاں بحق

رام تھمن گاؤں کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جواں سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ساتھی معجزانہ طور پر بچ گیا –  اکرم اپنے دوست رمضان کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر آ رہا تھا کہ رام تھمن کے سرکاری ہسپتال ... مزید پڑھیں
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 14 سالہ بچہ جاں بحق

شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 14 سالہ بچہ جاں بحق

قصور : الہ آباد  کے نواحی علاقے میں شادی کی تقریب میں اندھا دھند فائرنگ سے 14 سالہ لڑکا فائر لگنے سے جاں بخق ہوگیا – تفصیلات کے مطابق نواحی سوڈیوال میں گنڈا سنگھ قصور سے آئے باراتیوں نے اندھا د ... مزید پڑھیں
خواجہ سراء سے اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج

خواجہ سراء سے اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج

قصور کے نواح علاقے میں ملزمان نے خواجہ سراء کو اغواء کرنے  کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا – تفصیلات کے مطابق خواجہ سراء نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزمان مجھے ش ... مزید پڑھیں
 ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

حویلی رامیانہ والی کے رہائشی شرافت ولد نظام دین مئیو نے پولیس کو کال کی کہ نامعلوم ملزمان نے مجھ پر تشدد کر کے ڈیڑھ لاکھ روپے چھین لیے جب پولیس موقع پر پہنچی تو ڈکیتی کی بجائے لین دین کا معاملہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now