محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(58) لوگوں نے پڑھا
قصور : الہ آباد کے نواحی علاقے میں شادی کی تقریب میں اندھا
دھند فائرنگ سے 14 سالہ لڑکا فائر لگنے سے جاں بخق ہوگیا – تفصیلات کے مطابق نواحی
سوڈیوال میں گنڈا سنگھ قصور سے آئے باراتیوں نے اندھا دھند ہوائی فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 14 سالہ لڑکا سینے پر
فائرنگ لگنے سے جاں بحق ہوگیا – فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی الہ آباد پولیس نے موقع
پر پہنچ کر تین افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا اور لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتفل
کر کے کاروائی شروع کر دی -