محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(26) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ سٹی
چونیاں پولیس کی کاروائی - موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث وارث
عرف وارثی ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار - نقدی ایک لاکھ روپے، 8 موٹر سائیکل اور
اسلحہ برآمد - دوران تفتیش چونیاں اور گردونواح میں 15 سنگین وارداتوں کا انکشاف،
مزید تفتیش جاری - ڈی پی او طارق عزیز
سندھو نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او سٹی چونیاں اسلم بھٹی اور انکی ٹیم کو شاباش
دی -