محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(101) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : چھانگا مانگا جنگل میں آگ لگنے کا معاملہ مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ
ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الشکور منج نے اپنے دوستوں کو خوش کرنے کے لئے ہرن کا شکار
کروانے کے لیےانسپکٹر علی ارقم سے آ گ لگاوائی آگ بھی بلاک نمبر چار میں لگی جہاں
زیادہ تعداد میں ہرن موجود تھے، محکمہ وائلڈ لائف کے افسران موقف دینے سے گریزاں –