محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
حویلی رامیانہ والی کے رہائشی شرافت
ولد نظام دین مئیو نے پولیس کو کال کی کہ نامعلوم ملزمان نے مجھ پر تشدد کر کے ڈیڑھ
لاکھ روپے چھین لیے جب پولیس موقع پر پہنچی تو ڈکیتی کی بجائے لین دین کا معاملہ
تھا پولیس نے جھوٹی کال کرنے پر کالر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا -