منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور میں پاک فوج کے زیر اہتمام آٹھ روزہ فری آئی کیمپ

قصور میں پاک فوج کے زیر اہتمام آٹھ روزہ فری آئی کیمپ
محسن پیر , 20 مارچ 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
قصور میں پاک فوج کی زیراہتمام آٹھ روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں دوردراز کے علاقوں کے غریب لوگ کو صحت عامہ کی جدید سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں – حکام کے مطابق پاک فوج نے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور ضلعی انتظامہ کی معاونت سے قصور سمیت مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے – پاک فوج کی طرف سے میڈیکل کیمپ لگانے کا سلسلہ 21 مارچ تک جاری رہے گا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now