محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
رام تھمن گاؤں کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جواں سالہ شخص جاں
بحق ہوگیا جبکہ ساتھی معجزانہ طور پر بچ گیا – اکرم اپنے دوست رمضان کے ساتھ
موٹر سائیکل پر گھر آ رہا تھا کہ رام تھمن کے سرکاری ہسپتال کے قریب ڈاکوؤں نے نہ رکنے
پر ان پر فائرنگ کر دی – اکرم موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ رمضان معجزانہ طور پر محفوظ
رہا -