محسن
پیر , 20 مارچ 2023ء
(102) لوگوں نے پڑھا
سابق وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل (ر) سردار محمد ہاشم
ڈوگر صاحب کی ڈیرہ سردار اعجاز احمد ڈوگر انسپکٹر پنجاب پولیس پر آمد جہاں پر
انہوں نے سردار اعجاز احمد ڈوگر کے والد محترم سردار حکیم محمد سرور صاحب کی عیادت
کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم
رہنما خان ولی خان ، سابق چیئرمین حافظ خالد محمود صاحب چوہدری حماد عمر کمبوہ ، سردار
ذوالفقار ڈوگر آف اٹاری ، سردار ماسٹر محمد اشرف ڈوگر ، شیخ آفتاب راجہ ، سید نزیر
حسین شاہ ، ملک محمد یاسین امیدوار برائے کونسلر، سید زین العابدین شاہ سمیت دیگر
درجنوں افراد بھی موجود تھے -