منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سردار ندیم ارشد ڈوگر رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے

سردار ندیم ارشد ڈوگر رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے
محسن پیر , 20 مارچ 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : سردار ارشد ڈوگر آف اٹاری ورک کے بیٹے سردار ندیم ارشد ڈوگر رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے - شادی اور دعوت ولیمہ کی باوقار تقریب ان کے زرعی فارم میں منعقد ہو‏ئی - دعوت ولیمہ کی تقریب ایک بہت بڑے سیاسی اجتماعی میں تبدیل ہوگئی - علاقے کی اہم شخصیات وکلا صحافیوں سمیت سینکڑوں حلقہ احباب مغززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی – دعوت ولیمہ میں پی ٹی آئی  کے سابق صوبائی وزیر کرنل ہاشم ڈوگر ، پروفیسر حاجی محمد ڈوگر ، سردار حسام ڈوگر تقریب میں پہنچے تو ان کا مثالی استقبال کیا گیا - تفریب میں عاصم غفار ڈوگر ، ملک حسن ڈوگر ، سردار ایان نکئی ، سردار محمد علی و دیگر نمایاں  شریک ہوئے -  
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now